ممبران اسمبلی کو پیسے پرویز خٹک اور اسد قیصر نے دیئے، امیدواروں سے ٹکٹ کیلئے 40، 40 کروڑ روپے لئے گئے ہیں ،حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی/آن لائن)عبید مایارکے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) زاہد درانی نے بھی سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی جانب سے ارکان میں رقم کی تقسیم کا دعویٰ کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ایم… Continue 23reading ممبران اسمبلی کو پیسے پرویز خٹک اور اسد قیصر نے دیئے، امیدواروں سے ٹکٹ کیلئے 40، 40 کروڑ روپے لئے گئے ہیں ،حیران کن انکشاف




































