رواں سال حج پر جانے والوں کیلئے اہم خبر، اگر یہ کام نہ ہوا تو حج پر نہیں جا سکیں گے
پشاور(آن لائن) رواں سال عازمین حج کے لئے کرونا ویکسین لازمی قرار دیدی گئی ہے پولیو کے بعد عازمین حج کرونا ویکسین لگائیں گئے جعلی کرونا سرٹیفیکٹس کی روک تھام کے لئے حاجی کیمپ پشاور میں عازمین حج پشاو ر کے لئے ویکسی نیشن سینٹر بنایا جائے گا رواں سال حج کو کرونا ویکسین سے… Continue 23reading رواں سال حج پر جانے والوں کیلئے اہم خبر، اگر یہ کام نہ ہوا تو حج پر نہیں جا سکیں گے


































