عام انتخابات کیلئے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی تیاریاں ابھی سے شروع۔۔۔ایک لاکھ عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لئے لاہور سمیت صوبے بھر میں ایک لاکھ عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پنجاب ٹیچر یونین نے پنجاب حکومت کے اس منصوبے کو یکسر طور پر مسترد کردیا ہے۔ اس… Continue 23reading عام انتخابات کیلئے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی تیاریاں ابھی سے شروع۔۔۔ایک لاکھ عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

































