سینٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا عندیہ
لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے بعد وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے، ہمارے ووٹ کم ہیں لیکن ہم حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے،ڈسکہ ضمنی الیکشن میں ثابت ہو گیا عوام پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں، ہم چاہتے ہیں میثاق… Continue 23reading سینٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا عندیہ


































