(ن) لیگ کی تاریں لندن سے ہلائی جاتی ہیں اور لندن میں بیٹھا ان کا ظل سبحانی مودی سے ٹیوشن لے کر زبان کھولتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی)جعلی راجکماری نے جاوید لطیف کے بیان کی تائید کرکے ثابت کر دیا ہے کہ پوری (ن) لیگ کا بیانیہ وہی ہے جو جاوید لطیف کا بیانیہ ہے،(ن) لیگ کی تاریں لندن سے ہلائی جاتی ہیں اور لندن میں بیٹھا ان کا ظل سبحانی مودی سے ٹیوشن لے کر زبان کھولتا ہے،عدالتیں… Continue 23reading (ن) لیگ کی تاریں لندن سے ہلائی جاتی ہیں اور لندن میں بیٹھا ان کا ظل سبحانی مودی سے ٹیوشن لے کر زبان کھولتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ


































