18 سال کی عمر میں شناختی کارڈ کا حصول لازم قرار، تاخیر پر سزا و جرمانہ ہو گا، نادرا
اسلام آباد (این این آئی)نادرانے ہر شہری کیلئے 18سال کی عمر مکمل ہونے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار دیا ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نادرا آرڈیننس 2000ء کے سیکشن 9(1)کے تحت 18سال کی عمر کے بعد 90دن کے اندر اندر شناختی کارڈ کیلئے درخواست دینا لازمی ہوگا۔بروقت درخواست نہ… Continue 23reading 18 سال کی عمر میں شناختی کارڈ کا حصول لازم قرار، تاخیر پر سزا و جرمانہ ہو گا، نادرا