وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں بھاری اکثریت ثابت، حکومت کے خاتمے کیلئے اپوزیشن کے پاس دو آپشنز رہ گئے
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے کر بھاری اکثریت ثابت کردی ہے، انہوں نے 178 ووٹ حاصل کئے۔ حکومت کے خاتمے کے لئے اس وقت اپوزیشن کے پاس دو آپشنز رہ گئے ہیں۔ معروف صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں بھاری اکثریت ثابت، حکومت کے خاتمے کیلئے اپوزیشن کے پاس دو آپشنز رہ گئے



































