ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی ،ہر طرف بھگدڑ
گوجر خان، اسلام آباد (این این آئی) خیبر میل ٹرین کی ایک بوگی میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریسکیو کے عملہ کی فوری کاروائی سے دیگر بوگیوں کو جلنے سے بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صبح تقریباً تین بجے گوجر خان ریلوے اسٹیشن سے… Continue 23reading ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی ،ہر طرف بھگدڑ


































