دنیا کو کورونا جبکہ پاکستان کو عمران خان کی شکل میں رونا ہی رونا ملا ،پیپلز پارٹی کی شدید تنقید
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ اور ضلع شرقی کے سیکریٹری اطلاعات وقاص شوکت نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا کو کرونا جبکہ پاکستان کو عمران خان کی شکل میں رونا ہی رونا ملا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی نالائق حکومت… Continue 23reading دنیا کو کورونا جبکہ پاکستان کو عمران خان کی شکل میں رونا ہی رونا ملا ،پیپلز پارٹی کی شدید تنقید

































