جامعات میں لڑکیوں کے ٹی شرٹ، جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک اپ پر دیگر چیزوں کے ساتھ پابندی عائد کرنے کے لئے نئی ڈریس کوڈ پالیسی نافذ کردی۔صوبائی گورنر شاہ فرمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک اپ… Continue 23reading جامعات میں لڑکیوں کے ٹی شرٹ، جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ، نوٹیفکیشن جاری