نیب نے پیپلزپارٹی رہنمائوں کے خلاف ایک اور ریفرنس تیار کرلیا
کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے پیپلزپارٹی رہنمائوں کے خلاف ایک اور ریفرنس تیار کرلیاہے،ریفرنس میں شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لیاری میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام لگایاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی،سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول،پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثاراحمد کھوڑو و دیگر کے خلاف ایک اور ریفرنس… Continue 23reading نیب نے پیپلزپارٹی رہنمائوں کے خلاف ایک اور ریفرنس تیار کرلیا


































