کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز پر قاتلانہ حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا
لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پارٹی کی نائب صد ر مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر سکیورٹی کیلئے آئی جی پنجاب کو درخواست دے دی۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر کی جانب سے دی گئی درخواست کے متن میں کہاگیا کہ پہلے بھی اگست… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز پر قاتلانہ حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا


































