مولانا فضل الرحمان کا سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان ، امریکی موقف کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان اور امریکی موقف کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے موقف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کا تقاضا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان ، امریکی موقف کی مذمت