سینیٹ الیکشن کے آفٹر شاکس جاری جی ڈی اے نے وزیراعظم کو خط لکھ کر ووٹ نہ دینے والے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے نام بتادیئے
کراچی(آن لائن)سینیٹ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر صدرالدین شاہ کو پی ٹی آئی کی جانب سے ووٹ نہ دینے کا انکشاف سامنے آیا، جی ڈی اے کے رہنما نے الزام لگایا ہے کہ کریم گبول،رابستان خان، عمر عمیری و دیگر نے ووٹ نہیں دیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ووٹ کے… Continue 23reading سینیٹ الیکشن کے آفٹر شاکس جاری جی ڈی اے نے وزیراعظم کو خط لکھ کر ووٹ نہ دینے والے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے نام بتادیئے