دھوکہ دینے والے ارکان کی خفیہ رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش، اراکین کے خلاف وہ کارروائی ہو گی جو دنیا دیکھے گی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ یوسف رضا گیلانی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اب وزیراعظم عمران خان کو دھوکہ دینے والے 12 ارکان کی خفیہ رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ معروف صحافی ٹکا خان ثانی اور عدیل وڑائچ… Continue 23reading دھوکہ دینے والے ارکان کی خفیہ رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش، اراکین کے خلاف وہ کارروائی ہو گی جو دنیا دیکھے گی