شہر قائد میں ہوائوں کا رخ تبدیل محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ہواوں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی ہے۔شہر قائد میں موسم گرما کا آغاز ہوچکا ہے، محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ہوائوں کا رخ تبدیل ہوچکا ہے جس کے باعث شہر… Continue 23reading شہر قائد میں ہوائوں کا رخ تبدیل محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی






































