حقیقت میں عمران خان بازی ہار چکے، ان کیلئے اب مزید اقتدار کیساتھ چمٹا رہنا قوم کیلئے مزید خرابیوں کا باعث بنے گا،تہلکہ خیز دعویٰ
سکھر(آن لائن) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہے کہ بکے ہوئے لوگوں کے ووٹوں کیساتھ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر اب عمران خان صاحب کی کیا اخلاقی حیثیت باقی رہ گئی ہے، حقیقت میں عمران خان اس وقت بازی ہار چکے ہیں، انکے لئے اب مذید اقتدار… Continue 23reading حقیقت میں عمران خان بازی ہار چکے، ان کیلئے اب مزید اقتدار کیساتھ چمٹا رہنا قوم کیلئے مزید خرابیوں کا باعث بنے گا،تہلکہ خیز دعویٰ