رمضان میں گرمی کی 2 شدید ترین لہروں کا امکان موسمیاتی ماہرین نےخبردار کر دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)رمضان المبارک کے دوران کراچی میں 2 ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی گئی، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے موسمی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے جواد میمن نے کہا کہ اس وقت ہائی پریشر سسٹم بحیرہ عرب میں موجود ہے اور یہ سسٹم عمان کی جانب سے… Continue 23reading رمضان میں گرمی کی 2 شدید ترین لہروں کا امکان موسمیاتی ماہرین نےخبردار کر دیا


































