ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری کالجز میں پڑھنے والے طلبا کیلئے اچھی خبر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے سرکاری کالجوں میں ایوننگ میں بی ایس آنرز ڈگریوں کے اجراء کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ میں داخلے کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

انٹرمیڈیٹ پاس کرنے والے 97 فیصد سے زائد طلبائ￿ بی ایس آنرز میں داخلوں کے منتظر ہیں۔ سرکاری کالجوں میں زیادہ طلبائ￿ کو داخل کرنے کیلئے بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام کے اجرائ￿ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کالجوں میں متعلقہ مضمون میں دستیاب فیکلٹی پیش نظر رکھ کر بی ایس ڈگری میں داخلے ہوں گے۔ سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ڈگریوں میں داخلوں کی آخری تاریخ 30 نومبر مقرر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…