ہم نے بلاول کو انکار نہیں کیا، مونس الٰہی نے اخباری رپورٹس کو جھوٹا قرار دے دیا
لاہور(مانیٹرنگ +این این آئی) بلاول بھٹو گزشتہ روز چوہدری برادران سے ملنے گئے اور چہ میگوئیاں جاری تھیں کہ چوہدری برادران نے سینٹ الیکشن میں حمایت سے انکار کر دیا ہے، اس پر مونس الہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وضاحت کی کہ اس حوالے سے ایسی کوئی بات… Continue 23reading ہم نے بلاول کو انکار نہیں کیا، مونس الٰہی نے اخباری رپورٹس کو جھوٹا قرار دے دیا