مریم نواز کے آنے سے پہلے ریلیف کیمپ قائم کیا گیا، دورے کے بعد کیمپ ختم، سامان واپس
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر آباد میں آج وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورے کے بعد سیلاب متاثرین کھانا کھا کر واپس چلے گئے اور فلڈ ریلیف کیمپ کو بند کر دیا گیا۔دورے سے قبل سوہدرہ کے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میں ریلیف کیمپ قائم کیا گیا تھا، جہاں خیمے، کرسیاں، گدے، ادویات اور کھانے… Continue 23reading مریم نواز کے آنے سے پہلے ریلیف کیمپ قائم کیا گیا، دورے کے بعد کیمپ ختم، سامان واپس











































