راولپنڈی کے مختلف مقامات کو ایک بار پھر سیل کر دیا گیا، فیض آباد انٹرچینج بند
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )مذہبی جماعت کے احتجاج کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر راولپنڈی کے مختلف مقامات کو ایک بار پھر سیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہیوی مشینری اور کنٹینرز فیض آباد کے مقام پر پہنچا دیئےگئے ہیں جب کہ ڈبل روڈ، شمس آباد سے آئی جے پی روڈ… Continue 23reading راولپنڈی کے مختلف مقامات کو ایک بار پھر سیل کر دیا گیا، فیض آباد انٹرچینج بند


































