حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کے بعد لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال
لاہور، اسلام آباد( این این آئی)حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئیں۔پی ٹی اے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہورکے چوک یتیم خانہ اور اطراف میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ہیں۔ امن و امان کے تناظر میں یتیم خانہ چوک… Continue 23reading حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کے بعد لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال


































