میڈیکل طالبہ نوشین شاہ کیس میں ڈائری برآمد،تہلکہ خیزانکشافات
لاڑکانہ (این این آئی) چانڈکا میڈیکل کالج میں ہاسٹل میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی طالبہ نوشین کاظمی کی ڈائری ملی ہے، جس میں انھوں نے کچھ گھریلو مسائل کا اظہار کیا ہے، دوسری طرف ڈاکٹر نوشین کی روم میٹ کوئٹہ کی رہائشی زینب پٹھان نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔تفصیلات کے… Continue 23reading میڈیکل طالبہ نوشین شاہ کیس میں ڈائری برآمد،تہلکہ خیزانکشافات



































