پاکستان میں مہنگائی دنیا کی نسبت بہت کم ہے آئندہ5ماہ میں قیمتیں کم ہونگی، فواد چودھری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان کی نسبت مہنگائی کا ریشو زیادہ ہے، مہنگائی ہے لیکن دنیا کی نسبت پاکستان میں کم ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ دنیاکی نسبت پاکستان میں… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی دنیا کی نسبت بہت کم ہے آئندہ5ماہ میں قیمتیں کم ہونگی، فواد چودھری


































