پیپلزپارٹی نے اپوزیشن لیڈر کے انتخاب پر بڑا سستا اور گھٹیا سودا کیا۔۔۔ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا
شیخوپورہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما وچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، ایم این اے رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنی بیوفائی کی تاریخ دہراتے ہوئے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب پرنواز لیگ کو اس کے حق سے محروم کیا ہے اس فیصلہ سے گیلانی کا قد چھوٹا اور… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے اپوزیشن لیڈر کے انتخاب پر بڑا سستا اور گھٹیا سودا کیا۔۔۔ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا