نور بخاری کا نازیبا زبان استعمال کرنے والی خواتین کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
کراچی (این این آئی)اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ نور بخاری نے اپنے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والی خواتین کیخلاف ایکشن لے لیا۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہاں انسٹاگرام پر کچھ خواتین میرے خلاف نازیبا زبان استعمال کررہی ہیں اور مجھے برا بھلا کہہ… Continue 23reading نور بخاری کا نازیبا زبان استعمال کرنے والی خواتین کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان


































