شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان
کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے جاری صوبائی محکمہ محنت کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ 27 دسمبر کو سندھ میں عام تعطیل ہوگی۔ واضح رہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو… Continue 23reading شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان










































