پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی، داماد کو قتل کر دیا
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی، فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی زخمی ہوا۔پولیس حکام کے مطابق مرنے والے میاں بیوی نے ایک ماہ قبل پسند… Continue 23reading پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی، داماد کو قتل کر دیا










































