کراچی میں ڈیرے ڈالنے والی امریکی خاتون کا مجرمانہ ریکارڈ نکل آیا،بڑا دعویٰ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نوجوان پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کرنے اور کراچی میں گارڈن کے علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں ڈیرا ڈالنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کا امریکہ میں مجرمانہ ریکارڈ نکل آیا۔آج نیوز کے مطابق آن لائن موجود ریکارڈ میں خاتون کا مگ شاٹ بھی موجود ہے… Continue 23reading کراچی میں ڈیرے ڈالنے والی امریکی خاتون کا مجرمانہ ریکارڈ نکل آیا،بڑا دعویٰ