جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے وزیراعظم کو خط بھی دے دیا ، اراکین ا سمبلی شہزاد اکبر کیخلاف پھٹ پڑے
اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات کے دورا ن ارکان کی طرف سے وزیراعظم کو خط بھی دیا گیا۔ خط کے مندرجات کے مطابق اراکین ا سمبلی وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے خلاف پھٹ پڑے۔ انکا… Continue 23reading جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے وزیراعظم کو خط بھی دے دیا ، اراکین ا سمبلی شہزاد اکبر کیخلاف پھٹ پڑے