مریم نواز کا آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے مہم میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے سلسلے میں حکومت کی طرف سے کسی سازش کی بو آرہی ہے،کشمیریوں سے خفیہ رکھ کر کوئی فیصلہ سازی یا سازش… Continue 23reading مریم نواز کا آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے مہم میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان