ایگزیکٹ کا معاملہ،ایف آئی اے نے اہم اشیاءبرآمد کرلیں
کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کی جانب سے آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے کراچی ہیڈآفس سے غیرترسیل شدہ ڈگریاں برآمد کرتے ہوئے مزید 4 کمپیوٹرقبضے میں لے لئے ہیں جبکہ ایگزیکٹ کے 30 سے زائد ملازمین کے بیانات قلمبند کر لئے گئے ہیں۔ایف آئی اے ذرائع… Continue 23reading ایگزیکٹ کا معاملہ،ایف آئی اے نے اہم اشیاءبرآمد کرلیں











































