شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والی دلہن کی ضمانت منظور
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے گوہڑہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ علاقہ مجسٹریٹ گوجر خان آفتاب احمد نے دلہن کی ضمانت منظور کی، عدالت نے ملزمہ کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔دلہن کو گرفتاری کے بعد گزشتہ… Continue 23reading شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والی دلہن کی ضمانت منظور











































