روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت کی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت دم گھٹنے سے ہوئی، ہاتھ پاؤں اور ہونٹوں پر نیل کے نشان تھے، پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کے سپرد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق روسی صحافی کی موت کی وجہ سامنے آگئی‘ پمز اسپتال کی جانب سے پولیس کے سپرد کی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں… Continue 23reading روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت کی وجہ سامنے آگئی