پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ’مرکز میں بھی عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی، شیخ رشید احمد
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ’مرکز میں بھی عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کیا اور اب تحریک انصاف و دیگر کا اتحاد کرائم منسٹر کو نکال کر… Continue 23reading پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ’مرکز میں بھی عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی، شیخ رشید احمد


































