جوڈیشل کمیشن افتخار چوہدری سمیت کسی کو بھی طلب کرسکتا ہے،شاہ محمودقریشی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) شاہ محمود قریشی کہتے ہیں جوڈیشل کمیشن کو دنوں کا پابند نہیں کیا جاسکتا، تحقیقات کیلئے جتنا وقت درکار ہوگا لے گا، تحقیقاتی کمیشن افتخار چوہدری سمیت کسی کو بھی طلب کر سکتا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن کے ناموں کے اعلان کے بعدمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن افتخار چوہدری سمیت کسی کو بھی طلب کرسکتا ہے،شاہ محمودقریشی