سیلاب متاثرہ خاندانوں میں اب تک کتنی رقم تقسیم ہوئی
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 17لاکھ 53 ہزار متاثرہ خاندانوں میں 42ارب 63 کروڑ روپے تقسیم کردیئے ہیں۔وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی مدد میں دن رات مصروف عمل ہے اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں 25 ہزار روپے کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق اتوارکو ہفتہ وار چھٹی کے باوجود بے نظیر… Continue 23reading سیلاب متاثرہ خاندانوں میں اب تک کتنی رقم تقسیم ہوئی



































