پی ٹی آئی کی مقتول رہنما ڈاکٹر زہرہ شاہد قتل کیس کے مزید2 ملزمان پر فرد جرم عائد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنماڈاکٹر زہرہ شاہد قتل کیس میں مزید گرفتار 2 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے،ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جبکہ عدالت نے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے گواہوں کو یکم جون تک طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز… Continue 23reading پی ٹی آئی کی مقتول رہنما ڈاکٹر زہرہ شاہد قتل کیس کے مزید2 ملزمان پر فرد جرم عائد