اپنے اوپر تشدد ،بے لباس کرنے پر معافی مگر میاں بیوی کی ویڈیو لیک معاملے پر معاف نہیں کر سکتا،سینیٹر اعظم سواتی کا اعلان
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ اپنے اوپر تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں مگر میاں بیوی کی ویڈیو لیک معاملے پر معاف نہیں کر سکتا ، تمہارا حساب کتاب ہوگا،حقیقی آزادی مارچ کامیاب ہوگا اور عمران خان پر قاتلانہ… Continue 23reading اپنے اوپر تشدد ،بے لباس کرنے پر معافی مگر میاں بیوی کی ویڈیو لیک معاملے پر معاف نہیں کر سکتا،سینیٹر اعظم سواتی کا اعلان


































