سندھ بھرمیںپٹرول کاغیرقانونی دھنداکس نے متعارف کرایا
کراچی (نیوزڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ایرانی ڈیزل اور پٹرول کا غیر قانونی دھندا متعارف کرانیوالوں کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس کے بدنام زمانہ فرنٹ مین وسیم بیٹر نے ایرانی ڈیزل اورپیٹرول کا غیرقانونی دھندا سندھ بھرمیں متعارف کرایااوراعلی پولیس افسران اس کی سرپرستی… Continue 23reading سندھ بھرمیںپٹرول کاغیرقانونی دھنداکس نے متعارف کرایا