قاسم ضیا کی ایک نہ چلی ،معاملہ طول پکڑ گیا
نیب کا آٹھ کروڑ روپے غبن کا الزام بے بنیاد اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے مترادف ہے ، ملزم کے خلاف کوئی ریفرنس اور ایف آئی درج نہیں اس کے باوجود بے بنیاد الزامات کے تحت قاسم ضیاءکو حراست میں رکھا گیا ہے لہٰذا ملزم کی درخواست منظور کرتے ہوئے ضمانت پر رہائی… Continue 23reading قاسم ضیا کی ایک نہ چلی ،معاملہ طول پکڑ گیا











































