اسلام آباد میں نئی ایم کیوایم بنانے کی کوشش ہورہی ہے
کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اسلام آّباد میں نئی ایم کیوایم بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جس میں پارٹی کے پرانے اور بڑے ناموں کو شامل کرنے کےلئے زور دیا جا رہا ہے۔لندن سے ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران الطاف… Continue 23reading اسلام آباد میں نئی ایم کیوایم بنانے کی کوشش ہورہی ہے