راولپنڈی میں چکری روڈ پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے چکری روڈ پر فائرنگ ہوئی ہے، جس میں 1خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق چکری روڈ ہر لالہ رخ کالونی میں 2ملزمان نے کلاشنکوف کے فائر کر کے 2افراد کو قتل کیا، جاں بحق افراد کی شناخت طاہر اور شہزادہ بی بی کے نام سے ہوئی۔ مرنے والے… Continue 23reading راولپنڈی میں چکری روڈ پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق