ایازصادق کے عمران خان کی پاکستان سے وفاداری پر سوال اٹھادیئے
حلقے کی عوام پر پورا یقین ہے کہ وہ ہر طرح سے میرا ساتھ دیں گے۔ انہوںنے کہا کہ بھارت ہمیں آنکھیں دکھا رہا ہے اور عمران خان کو وزیرا عظم بننے کی پڑی ہوئی ہے ۔انہیں ملک کی ترقی راس نہیں آتی اور پی ٹی آئی کو ہر اس منصوبے سے تکلیف ہوتی ہے… Continue 23reading ایازصادق کے عمران خان کی پاکستان سے وفاداری پر سوال اٹھادیئے











































