مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف)اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کوگزشتہ رات اسلام آباد میں آگ لگ گئی تاہم مولانا فضل الرحمان گاڑی میںموجود نہیں تھےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ تفصیلالت کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگنے کا واقعہ اسلام… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگ گئی