جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں محلات بنانے والوں کے منہ ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی، مریم نواز کا فرخ حبیب کو جواب

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم صفدر کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں محلات بنانے والوں کے منہ ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی۔اپنے ٹویٹ میں

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں محلات بنانے والوں کے منہ ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی۔ انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ سے بی ایم ڈبلیو نواز شریف نے لی تھی اس کا حساب تو آج تک ملا نہیں،یہ توچور مچائے شورکے مترادف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…