مصطفی عامر قتل کیس میں نئی پیش رفت ،گرفتار ملزمان ارمغان اور شیراز کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آ گئی
کراچی(این این آئی)مصطفی عامر قتل کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔گرفتار ملزمان ارمغان اور شیراز کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جس میں ملزمان ارمغان اور شیراز کو گاڑی میں بیٹھ کر حب سے کراچی واپس آتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان… Continue 23reading مصطفی عامر قتل کیس میں نئی پیش رفت ،گرفتار ملزمان ارمغان اور شیراز کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آ گئی