نامعلوم ملزمان نے گھر کے سامنے کھڑے دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
گوجرانوالہ (این این آئی):نامعلوم ملزمان نے جھنگی کے علاقے میں فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کے مطابق تھانہ فیروز والا کی حدود جھنگی میں دو افراد اپنے گھر کے سامنے گلی میں کھڑے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے آکر ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں… Continue 23reading نامعلوم ملزمان نے گھر کے سامنے کھڑے دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا