ضلعی انتظامیہ کا سرینا ہوٹل پر چھاپہ، کچن سیل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کے معروف سرینا ہوٹل پر چھاپہ مارا۔نجی ٹی وی کے مطابق حفظانٍ صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے سریناہوٹل کے کچن کی بیکری اورفوڈ سٹور پر چھاپہ مارا جہاں زخمی ہاتھوں کے ساتھ باورچی کھانا بناتے ہوئے پائے گئے جبکہ کچن… Continue 23reading ضلعی انتظامیہ کا سرینا ہوٹل پر چھاپہ، کچن سیل











































